تصویری رپورٹ/ پاکستان کوئٹه، عالمی یوم القدس ریلیوں کا انعقاد- علامه محمد جمعه اسدی کی شرکت!

IMG-20190601-WA0043

تصویری رپورٹ/ پاکستان کوئٹه، عالمی یوم القدس ریلیوں کا انعقاد

قال رسول الله – صلی الله علیه و آله – : مَن اَصبَحَ لاَیهتَمُّ بِاُمُورِ المُسلِمینَ فَلَیسَ مِنهُم و مَن سَمِعَ رَجُلاً ینادِی یالَلمُسلِمینَ! فَلَم یجِبهُ فَلَیسَ بَمُسلِمٍ. «الکافی، ج ۲، ص ۱۶۴»

جمعۃالوداع اور عالمی یوم القدس کے سلسلے میں  جلوس یوم القدس  ، جن نے نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ (کلان  ہزارہ ) منعقد ہوا  جس میں علماء کرام  مختلف فرق اسلامی سے شرکت کے تہے۔

جامعہ امام صادق کے پرنسپل و امام جمعہ شہر کوئتہ علامہ محمد جمعہ اسدی شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا آزادی فلسطین،  آزادی بیت المقدس و مسجد اقصٰی کے لیے خاص دن یعنی جمعۃ الوداع، یوم القدس کا انتخاب انتہائی دوراندیشی پر مبنی ثابت ہوا ہے۔  اس دن نہ صرف   آزادی  فلسطین کی خاطر ، بلکہ  آزادی کشمیر ، بحرین  اور مسلمین یمن کے لیے بے آزادی مانگتے ہے۔

آج تمام مسلمانوں (شیعہ اور سنی) عالمی یوم القدس کی ریلی میں  زیادہ سے زیادہ شکوہ اور شان و شوکت سے شرکت  کرکے مسلمانوں کے قبلہ اول کی آزادی اور غاصب صہیونی ریاست کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں اپنی تاریخی ذمہ داری کو نبھائی ہے۔ آج کچھ سادہ لوح عاقبت نااندیش لوگ فقط چند سو ڈالر کی لالچ میں یوم القدس کے اجتماعات سے متعلق غیر ضروری سوال اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں، کہ اسلامی ریاستوں یوم القدس کے اجتماعات کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔؟ کیا اس سے اسرائیل ختم ہو سکتا ہے۔؟ کیا یوم القدس منانے سے فلسطین آزاد ہو جائے گا۔؟ یا یوم القدس کی ریلیوں میں امریکی و اسرائیلی پرچم جلانے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔؟ تو ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ جان لیں کہ امریکہ و اسرائیل کے خلاف یوم القدس کے مظاہرے دنیائے اسلام کا شو آف پاور ہوتا ہے، جس میں یہ ثابت کرنا مقصود ہوتا ہے کہ فلسطین کے عوام تنہا نہیں، پورا عالم اسلام ان کی حمایت میں پیش پیش ہے اور انہی اجتماعات کی بدولت ہی آزادی فلسطین کی شمع کو تقویت و جلا ملتی ہے اور انہی تحریکوں اور عملی و مسلسل کوششوں سے نہ صرف اسرائیل کا خاتمہ ممکن ہے، بلکہ ہر اس اسلامی ریاست کا قیام بھی ممکن ہے، جو کبھی ملت اسلامیہ کا حصہ تھی اور اب بھی وہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے

IMG-20190601-WA0012 IMG-20190601-WA0013  IMG-20190601-WA0015 IMG-20190601-WA0016 IMG-20190601-WA0014IMG-20190601-WA0019IMG-20190601-WA0017IMG-20190601-WA0018  IMG-20190601-WA0020  IMG-20190601-WA0023 IMG-20190601-WA0024 IMG-20190601-WA0025 IMG-20190601-WA0026 IMG-20190601-WA0027 IMG-20190601-WA0028 IMG-20190601-WA0029    IMG-20190601-WA0038IMG-20190601-WA0031IMG-20190601-WA0030IMG-20190601-WA0032IMG-20190601-WA0033 IMG-20190601-WA0034 IMG-20190601-WA0036 IMG-20190601-WA0037   IMG-20190601-WA0040IMG-20190601-WA0042 IMG-20190601-WA0044 IMG-20190601-WA0045 IMG-20190601-WA0046

نوشته شده توسط حاجی علی رامیز. در دسته آخرین مطالب, اخبار جهان, اخبار پاکستان, اخبار کویته, فرهنگی تبلیغی

انتشار یافته در جوزا ۱۲, ۱۳۹۸ با بدون دیدگاه

بدون دیدگاه

در حال حاظر دیدگاهی وجود ندارد تصویری رپورٹ/ پاکستان کوئٹه، عالمی یوم القدس ریلیوں کا انعقاد- علامه محمد جمعه اسدی کی شرکت!. شاید شما مایل به افزودن یکی از نظرات شخصی خودتان؟

دیدگاهتان را بنویسید


6 − = دو