“عید فرخنده مبعث مبارک” “باور بهار” تفتان کے زائرین کے مسائل پر میٹنگ میں علامہ محمد جمعہ اسدی کی شرکت۔ مارس 22, 2020 حاجی رامز آخرین مطالب, اخبار پاکستان, اخبار کویته آج بروز ھفتہ 21-3 2020 بی این پی مینگل کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئیٹہ میں بی این پی کے مرکزی عہدیداروں اورMNAS کے ساتھ کرونا اور تفتان کے زائرین کے مسائل پر میٹنگ میں علامہ محمد جمعہ اسدی کی شرکت۔