کراچی :امجد صابری کا قتل ،چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے رابطہ

rangerss_imageکوئٹہ -(جامعہ) - کراچی :وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے امجد صابری کے قتل سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں۔

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی رینجرز بلال اکبر سے رابط کیا ہے اور امجد صابری کے قتل سے متعلق تفصیلات حاصل کی ہیں۔اس سے قبل چوہدری نثار نے اپنے بیان میں واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی تھی ۔

نوشته شده توسط حاجی علی رامیز. در دسته آخرین مطالب, اخبار جهان, اخبار پاکستان

انتشار یافته در سرطان ۰۲, ۱۳۹۵ با بدون دیدگاه

بدون دیدگاه

در حال حاظر دیدگاهی وجود ندارد کراچی :امجد صابری کا قتل ،چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے رابطہ. شاید شما مایل به افزودن یکی از نظرات شخصی خودتان؟

دیدگاهتان را بنویسید


+ شش = 9