عشره کرامت مبارک ہو

13883850_1784676691808175_478028455_n

عشره کرامت مبارک ہو + محفل ‫مردانه‬ اور ‫‏زنانه‬
حضرت ‫فاطمه معصومه‬(س) اور حضرت ‫‏امام رضا‬(ع)
کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں مورخہ 2 ذی القعده
بمطابق 5 اگست 2016 بروز جمعه بعد از ظہر 4:00 بجے
جامعہ امام صادق میں ایک عظیم الشان محفل جشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی۔



دیدگاهها بسته شده است.