قتل عام شعیان افغانستان میں/ تصاویر

افعانستان کے شیعہ ہزاره ایک بار پھر نسلِ یزید کے نشانے پر.

افغانستان: ’وحشیانہ‘ حملے میں 50 سے زیادہ شیعان امام علی(ع)شہید جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
جنگجوؤں نے سرِ پل صوبے کے صیاد ضلعے میں مرزا والنگ کے علاقے میں ہفتے کی رات مقامی پولیس کی ایک سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
صوبائی گورنر کے ترجمان ذبیح اللہ امانی نے کہا کہ اس کے بعد وہ گاؤں میں داخل ہوگئے اور عورتوں اور بچوں سمیت عام شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ ان شہریوں کی بڑی تعداد شیعہ مسلمانوں پر مشتمل تھی۔ اور اس کے آس پاس موجود گھروں کو آگ لگا دی.

20621818_1751927268433829_7639041112818938245_n

20638212_1383219298393574_2099941239903948043_n

20638555_1383219138393590_5746866010540348175_n 20663640_654092258122675_1221447120960013117_n



دیدگاهها بسته شده است.