یمنی فوج کے ہاتھوں 100 سے زائد سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

2515047074c756b7e33df7f4f8af8a41

یمنی فوج کے ہاتھوں 100 سے زائد سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کےسپاہیوں کے خلاف برق آسا فوجی حملے میں سو سے زیاہ فوجی مارے گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کارروائی میں سرکاری فوج کو انصار اللہ سے وابستہ رضاکاروں کی حمایت بھی حاصل تھی۔

فوج سے وابستہ میزائیلی یونٹ نے سعودی فوج کے ٹھکانوں پر “زلزال تین” سے موسوم راکٹ فائر کئے جس کے سبب سعودی سپاہیوں کا فوجی ساز و سامان تباہ ہو گیا۔ علاقے میں موجود ذرا‏ئع کا کہنا ہے کہ فوج اورعوامی رضاکار فورس کی جانب سے کئے جانے والے راکٹ حملوں میں کم از کم ایک سو سعودی فوجی مارے گئے ہیں۔

یمنی فورسز نے پیر کی رات بھی سعودی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔ یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر یہ حملے ایک ایسے وقت ہو رہے کہ جب آل سعود کے اتحادی طیاروں نے بے گناہ یمنی شہریوں کے خلاف اپنے حملے تیز کردیے ہیں۔



دیدگاهها بسته شده است.