عاشورہ جلوسوں کا پر امن اختتام ژانویه 9, 2009 پاکستان میں سخت سکیورٹی میں یوم عاشور مذہبی عقیدت سے منایا گیا۔ملک بھر میں ہزاروں چھوٹے بڑے ماتمی جلوس نکلے اور سوگ کی تقریبات ہوئیں البتہ کوئی بڑا ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ملک کے تقریباً ہر چھو...