کوئٹہ میں ڈی ایس پی سمیت ۴ پولیس اہلکار شہید...
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت ۴ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گورنمٹ گرلز پولی ٹیکنیکل کالج کے قریب پولیس ٹریننگ سینٹر جانے والے پولیس کی گاڑی پر نام...