ٹارگٹ کلنگ: آٹھ ماہ میں 280 ہلاکتیں

صوبہ بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور رواں سال آٹھ ماہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تین سو سے زیادہ واقعات پیش آئے ہیں جن میں دو سو اسی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطاب...