صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے...
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری‘یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا . تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت قلات‘ دالبندین‘مستو نگ‘ژوب ...