کوئٹہ راکٹ حملوں میں خواتین، بچوں سمیت سات افراد زخمی...
کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین راکٹ حملوں میں دو خواتین اورچار بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ راکٹ دھماکوں سے شہر گونج اٹھا اور شہری خوفزدہ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ۔ مغربی بائی پاس کے علاقے سے نامعلوم اف...