کوئٹہ: ہزارہ ٹاون کرانی روڈ پر دھماکا، 28 افراد جاں بحق، 160 سے زائد ...
کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارہ ٹاون کے سبزی منڈی میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ 12 زخمیوں کی حالت تشویشناک ب...