لشکر جھنگوی کی ہزارہ برادری کیخلاف کارروائیاں دہشتگردی ہے،عمران خان...
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کی کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری کے خلاف کارروائیاں دہشتگردی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سان...