سپریم کورٹ کا سانحہ کوئٹہ کے لواحقین کو فوری معاوضے کی ادائیگی کا حکم...
اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے سانحہہزارہٹاؤن پر پیش کی گئی رپورٹ مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ فوری اقدامات نہ کئے گئے تو دیگرشہروں میں بھی ایسے واقعات ہوں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی...