کوئٹہ یکجہتی کونسل اپنے متفقہ منشور کے مطابق تمام معاملات کو نمٹانے کی اہلیت رکھتاہے۔

آج جامعہ امام صادق میں یکجہتی کونسل کا اجلاس ہوا.اس اجلاس میں وائس چیرمین حاج قیوم چنگیزی،  علامہ محمد جمعہ اسدی، سید حسن، علی اکبر، حاجی عبدالکریم، حاجی نظری، سید یوسف، ابراہیم ہزارہ، اکبر حسین زاہدی شریک ہوئے اجلاس میں جمعیت علماء اسلام اور قبائلی عمائدین کی تعزیت کی آمد اور شہدا و زخمیوں کے مسائل کے حوالے سے  بات چیت ہوئی اجلاس میں فیصلے کیا گیا کہ کوئٹہ یکجہتی کونسل اپنے متفقہ منشور کے مطابق تمام معاملات کو نمٹانے کی اہلیت رکھتاہے۔

لہذا کوئٹہ یکجہتی کونسل میں شریک تمام اداروں اور جماعتوں کے نمائندوں سے تقاضا کیا جاتاہے کہ اپنے اداروں اور جماعتوں کے منشور کو یکجہتی کونسل کے پلیٹ فارم پر بروی کار لانے سے پر ہیز کریں کوئٹہ یکجہتی کونسل کامنشور  پیش آمدہ حالات کو مد نظر رکھ کر ترتیب دیا گیاہے لہذا کوئی ایسا اقدام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس سے یکجہتی کونسل کو نقصان پہنچے اور اس کے ساکھ کو دھچکہ پہنچے کوئٹہ یکجہتی کونسل علاقے کی تمام برادریوں شہداء و زخمیوں اور ہزارہ قوم کی حقیقی ترجمانی کرتا ہے اور لواحقین شہداء و زخمیوں کی امیدوں کا مرکز ہے لہذا اس کونسل کی تقویت کی کوشش کرنی چاہئے۔


Normal
false
false
false
EN-US
X-NONE
AR-SA


/* Style Definitions */
table.MsoNormalTable
{mso-style-name:”Table Normal”;
mso-tstyle-rowband-size:0;
mso-tstyle-colband-size:0;
mso-style-noshow:yes;
mso-style-priority:99;
mso-style-parent:””;
mso-padding-alt:0cm 5.4pt 0cm 5.4pt;
mso-para-margin-top:0cm;
mso-para-margin-right:0cm;
mso-para-margin-bottom:10.0pt;
mso-para-margin-left:0cm;
line-height:115%;
mso-pagination:widow-orphan;
font-size:11.0pt;
font-family:”Calibri”,”sans-serif”;
mso-ascii-font-family:Calibri;
mso-ascii-theme-font:minor-latin;
mso-hansi-font-family:Calibri;
mso-hansi-theme-font:minor-latin;
mso-bidi-font-family:Arial;
mso-bidi-theme-font:minor-bidi;}



دیدگاهها بسته شده است.