فطرہ ماہ مبارک رمضان ۱۴۳۸

فطرہ 1438

اس سال ۱۴۳۸ کو فطرہ کی رقم فی کس ۱۲۵ روپیہ ہے

بسمہ تعالیٰ

جامعہ امام صادق علیہ السلام کوئٹہ میں علامہ محمد جمعہ اسدی (امام جمعہ شہر کوئٹہ) و پرنسپل جامعہ امام صادق علیہ السلام

کی زیر صدارت علماء اور مدرسین کا اجلاس ہوا جس میں گندم کی قیمت کے بارے میں تحقیق و تفحُّص کے بعد یہ فیصلہ کیا لیا کہ اس سال ۱۴۳۸ کو فطرہ کی رقم فی کس ۱۲۵ روپیہ ہے۔



دیدگاهها بسته شده است.