ہیروز کے یادمیں /یوم دفاع/تصویر

آج 6  سبتمبر ہے اور آج کے دن پاکستان میں یوم دفاع کا اہتمام سے منایاجاتاہے۔    1965کےشہداء کے قبور پر پھلوں کی چادر چڑ ھائ جاتی ہے۔ اس حوالہ سے آج بہشت زینب ہزارہ قبرستان میں ایک پر وقار تقریب ہوئ جس

 میں (آئ جی ایف سی) ہزارہ  عماٖئد ین 1965 کے شہداء کے ورثاء کے علاوہ کوئٹہ شہر کی بر جستہ شخصیات نے شرکت کی۔

اس پر وقایع تقریب سے مختلف شخصیات نے خطاب کیا ۔ اور شہداء ارض پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔

میجر شہید جواد چنگیزی کی قبر پر مسلح دستہ نے با قاعدہ سلامی دی ۔ اور (آئ جی ایف سی) نے پہلوں کو چڑائ۔

اور حجۃ السلام والمسلمین  محمد جمعہ اسدی امام جمعہ شہر کوئٹہ شہید کی درجات کی بلندی کے لئے دعاکی۔

IMG_9959

IMG_9926 IMG_9931 IMG_9964

 IMG_9960 IMG_9945

IMG_9923 IMG_9932 IMG_9935 IMG_9936 IMG_9938 IMG_9943 IMG_9949   IMG_9969 IMG_9982

 IMG_9957IMG_9939

   IMG_9990



دیدگاهها بسته شده است.