امام جمعه کویٹہ اور مدرسه علمیه امام صادق علیه السلام کے پرنسپل علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اورمؤمنین کی طرف سے عیادت ۔
علامه محمد جمعه اسدی ۲۶ جنوری کو تقریباً چالیس روز علالت کے بعد صحت وسلامتی کے ساتھ اپنے گھر پنج گئے ۔
یه خبر انکی تمام دوستوں اور جامعه کے اساتید اور طلاب خصوصاً انکی فیملی کے لئے باعث مسرّت هے ۔
اسلام میں بیماری کی عیادت کو بهت اهمیت حاصل هے اور عیادت کرنے والے کوبهت اجر وثواب عطا کیا گیا هے ، اور رضائی اللهی کا باعث هے ۔
اور ساتھ هی مؤمنین کے درمیان محبت کا بھی موجب هے ۔
لھذا جن علماء ومؤمنین نے قبله محترم کے علاج معالجے کے سلسلے میں کسی طرح کی خدمت انجام دی هے اور جو مؤمنین صحت یابی کے بعد عیادت کے لئے تشریف لائے آقای استاد محمدجمعه اسدی اور اُن کی فیملی نے سب کا شکریه ادا کیاهے اور سب کی کیلئے دعا گوهیں ۔