علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اور قائد ملت جعفریہ علامہ سیدساجد علی ...

قائد ملت جعفریہ علامہ  سید ساجد علی نقوی نے آج (مورخہ 16 فروری) امام جمعہ کوئٹہ وپرنسپل جامعہ امام صادق (علیه السلام) علامہ استاد  محمد جمعہ اسدی کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی . علام...