زکات فطره : 2022 (فطریه)

زکات فطره کے حوالے سے جامعه امام صادق (ع) میں پرنسپل وامام جمعه کوئٹه حجة الاسلام والمسلمین علامه استاد محمدجمعه اسدی کی زیر صدارت
جامعه کے اساتید کرام کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔
جس میں رمضان المبارک اور اس سے متعلق امور پر گفتگو کرتے ہوئی اساتیدمحترم نے اس سال متفقہ طور پر (217) روپے مقرر کئے ہیں ۔


دیدگاهها بسته شده است.