مراسم سوگواری و تعزیت برای شهید قدس

شہید قد\س حجت الاسلام والمسلمینُ شهید حس/ن نصراللہ کے ایصال ثواب کے لئے جامعہ امام صادق علمدارروڈ کوئٹہ میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی اور دیگر شہداء کےلئے خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پروگرام منعقد کیا گیا
پروگرام میں جامعہ امام صادق کے پرنسپل اساتید وطلاب کوئٹہ شہر کے مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
اس پروگرام میں جمہوری اسلامی ایرن کے ثقافتی مرکز خانہ فرہنگ اور قونصلیٹ کے زمداران نے بھی شرکت کی
شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے
امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق
ہاشمی اور معروف کالم نگار پروفیسر امان اللہ شادیزئی نے شہید سید حس/ن نصر/اللہ شہید اسماعیل /ہانیہ اور دیگر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج عالم اسلام میں عالمی استکبار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی جرات وہمت اگر موجود ہے تو وہ ان عظیم شہداء کے مقدس لہو کے مرہون منت ہے
عالم کفر یہ نہ سمجھے کہ اسماعیل ہانیہ اور حسن (نصر)اللہ کو شہید کرنے سے مزاحمتی تحریکیں دم توڑ دیں گی بلکہ ان عظیم شہداء کے لہو سے مزاحمتی تحریکیں مزید جوان ہونگی اور عالمی استکبار کی ناک میں نکیل ڈالنے میں شہداء کا خون ممد ومعاون ثابت ہوگا
پروگرام کے اختتام پر جامعہ کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا کی



پاسخی بگذارید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *

*