ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام مرکز معارف قرآن و اہلبیت کا باقاعدہ افتتاح...

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔  لاہور کے مقام دھرم پورہ کے مومنین اور ادارہ التنزیل کی مشترکہ کوششوں سے مصطفی آباد میں قرآن سنٹر قائم کر دیا گیاہے جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔اس موقع پر ادارہ کے مسئول...

پشاور میں کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکڑ زینب اور انکے سُسر صابر ح...

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا دن ڈھاڑے کالعدم سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں نے ایک کار پر فائرنگ کرکے دو مسیحا صفت انسانوں کو قتل کردیا ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقہ گل...

پشاور:تکفیری طالبان دہشتگردوں سے غیر مسلم بھی محفوظ نہیں ، فائرنگ سے ا...

کوئٹہ ۔ جامعہ کی رپورٹ کے مطابق پیر بابا پولیس کے مطابق سورن سنگھ ضلع بونیر میں پیر بابا میں واقع اپنے گھر جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ...

ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کا لاہور پریس کلب کا دورہ، نائب صدر سے ملاقا...

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست اور ایرانی قونصل جنرل حسین بنی اسدی کا لاہور پریس کلب کا دورہ، ایرانی سفیر کہتے ہیں کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر...

پاکستان میں القاعدہ کی مالی معاونت کرنے والا اہم دہشتگرد گرفتار...

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ کی رپورٹ کے مطابق عبدالرحمن الیاس عبدالرحمن سندھی کو گزشتہ روز کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ القاعدہ کو مالی معاونت کی فراہمی کے باعث اس کا نام اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل...

۱۳رجب المرجب؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن مولود کعبہ پر جلوس و تقریب...

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔  کی رپورٹ کے مطابق حضرت علی علیہ سلام کے یوم ولادت کے سلسلے میں کراچی میں ۱۳ رجب کو عبداللہ ہارون روڈ سے ایک عالیشان جلوس ولا نکالا جائے گا جس میں شہر کے مشہور و معروف شیعہ و سنی علما...

ایران کی جانب سے پاکستان میں اسپتال کی تعمیر...

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔  کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سات ہفتوں کے دوران پاکستان کے عوام کے لئے اسپتال کی شکل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا یہ دوسرا تحفہ ہے – تیس بیڈ کے فارابی زچگی اسپتال کا کہ جو انقلاب اسل...

پاکستانی صدر: مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ہندوستان سےمذاکرات کا کوئی فائ...

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات میں اس وقت تک پیشرفت ممکن نہیں ہو سکتی جب تک کشمیریوں کوحق خودارادیت نہیں دیا جاتا۔ اطل...