کورکمانڈر کوئٹہ نے کوئٹہ یکجہتی کونسل کو مذاکرات کیلئے بلالیا...

ہمارے نمایندے کے مطابق کورکمانڈر کوئٹہ نے کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماوں کو مذاکرات کیلئے اپنے دفتر مدعو کیاہے۔ علامہ محمد جمعہ اسدی، حاجی قیوم چنگیزی اور ابراھیم ہزارہ اس وقت  کور کمانڈر کوئٹہ کے دفت...

کوئٹہ علمدار روڈ پر دھرنا جاری

کوئٹہ علمدار رود پر دھرنا بدستور جاری۔ اسلام آباد، کراچی اور پاکستان کے دوسرے شہروں سے علما کرام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمایندے اور سربراہ کا ٹلفونیک خطاب جارے ہیں۔ کوئٹہ کے شیعوں سے یکجہتی کے...

سانحہ کوئٹہ، فضا سوگوار، لواحقین کا 82میتوں کیساتھ دن بھر دھرنا...

کوئٹہ: کوئٹہ میں جمعرات کو برپا ہونے والی قیامت صغریٰ کے بعد جاں بحق ہونے والوں کے سوگ میں تاجر تنظیموں اور شیعہ برادری کی اپیل پرجمعہ کو شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ شہر کے تمام اہم کاروباری مراکز...

کوئٹہ میں دھرنا،شرکا ء کاشہر فوج کے حوالے کرنے تک تدفین سے انکار...

کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود علمدار روڈ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے، شرکا نے صوبائی حکومت کے خاتمے اور کوئٹہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک احتجاج ...

علمبرادار روڈ پر2 دھماکے، 57 افراد شهید، 125 زخمی...

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے مزید دو بم دھماکے ہوئے ہیں جس میں 57 افراد شہید اور 125 زخمی ہو گئے ہیں۔  پہلا دھماکہ علمدار روڈ پر اسنوکر کلب میں ہوا، ابھی  علاقے کے لوگ،  پولیس،...

خضدار: دہشتگردوں کی فائرنگ سے زوار شاہ ہزارہ شہید...

خضدار کے علاقے جناح روڈ پر زوار شاہ ہزارہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید۔ تفصیلات کے مطابق زوار شاہ ہزارہ کو گزشتہ روز صبح اس وقت نشانہ بنایاگیا جب اس نے اپنی دکان کھولی۔ زوار شاہ ولد گشت علی جس کی عمر...

مستونگ دھماکا: جاں بحق زائرین کی جنازے لواحقین کو نہیں سونپی گئیں...

کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی جنازے 8 دن سے راولپنڈی کے ایک مردہ خانے میں پڑی ہیں لیکن ابھی تک ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیبارٹری نہیں بھجوائے جا سکے، لواحقین اذیت...