لوگ زکوۃ و خمس جیسے فرائض کو ادا کریں تا کہ معاشرےسے فقر و فاقہ جیسے م...

کوئٹہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نائب امام جمعہ اور جامعہ امام صادق علیہ السلام  کے استاد مولانا غلام حسین وجدانی نے  راہ خدا میں انفاق یعنی راہ خدا میں اپنے مال کو خرچ کرنے کے حوالے س...

سانحہ شکارپور کی تعزیت کےلئے علامہ محمد جمعہ اسدی وفدکے ہمراہ شکارپور ...

کوئٹہ(جامعہ): سانحہ  کی تعزیت اور تسلیت کےلئے علامہ  محمدجمعہ اسدی پرنسپل جامعہ امام صادق، الحاج قیوم چنگیزی صدر ہزارہ قومی جرگہ و ڈپٹی چیئرمین کوئٹہ یکجہتی کونسل کی ہمراہی میں ایک وفد جس میں مولانا ...

مغربی ممالک خصوصا فرانس صہونی طاقتوں کی ایما پر توھین آمیز اور گستاخان...

جامعه امام صادق کے پرنسپل اور کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ محمد جمعہ اسدی نے نمازجمعہ  کے خطبے میں فرانس کی جانب سے  پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی افسوس کا مق...

ہزارہ قوم کے درد تکلیف اور دکھ کا ہمیں بخوبی احساس ہے، وزیر اعلی بلوچس...

کوئٹہ (جامعه)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان مین امن وامان کی صورتحال اگر مثالی نہیں تو اس میں نمایاں بہتری ضرور آئی ہے۔ دہشتگردی میں ہزاروں ایسے افراد شہید ہوئے جنہیں ی...

سانحہ علمدار روڈ کی برسی اور سانحہ پشاور کے شہدا کی یادمیں تعزیتی جلسہ...

کوئٹہ(جامعہ): کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ  کوئٹہ شہر اور مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا صفایا کرکے شہریوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنایاجائے اور قاتلوں کو جلد تختہ دا...

ادارہ امور اسلامی کے زیر اہتمام قومی سیر ت سیمینار کا انعقاد،علامہ جمع...

کل بروز بدھ (سات دسمبر 21ٓ015) پاکستان کے شہر کوئٹہ میں پیغمبر اکرم محمد مصطفی  ﷺّ کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ادارہ امور اسلامی کوئٹہ بلوچستا کی جانب سے رسول اکرم (ص)  کی سیرت طیبہ کا پیغام، قیام...

کربلا میں دو کڑور سے زائد زائرین نوید دے رہے کہ مشن حسینی پایہ تکمیل پ...

کوئٹہ(جامعہ):کربلا کی تحریک کے پیغام کو عوام تک کربلا کی اسیر خواتین نے پہنچایا ہے اور آج کربلا میں  دو  کڑور سے زائد زائرین موجود ہیں اورچہلم کیلئے میلنوں افراد کی پیادہ روی اور کڑوروں زائر  کے آمد ...

امام عالی مقام کی جنگ یزید سے نہیں بلکہ یزیدیت سے تھی, علامہ محمد جمعہ...

حضرت امام حسین ؑ نے اپنے اعزاء اور اصحاب کے ساتھ اسلام کی بقاء کیلئے عظیم قربانی پیش کی یہ بات جامعہ امام صادق علیہ السلام کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے  جامعہ امام صادق کے مسجد میں مجلس عزا سے خ...

تحریک کربلاکا سب سے اہم درس آزادی ، حریت اور ظلم و استبداد کے آگے نہ ج...

کربلا ایک ایسی عظیم درسگاہ ہے جس نے بشریت کو زندگی کے ہر گوشہ میں درس انسانیت دیا ہے اور ہر صاحب فکر کو اپنی عظمت کے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا ہے.  یہ بات جامعہ امام صادق علیہ السلام کے پرنسپل علامہ...