تبليغاتX
جامعه امام الصادق (ع) - کوئٹہ : ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کے رہنما جاں بحق
+ نوشته شده در  دوشنبه هفتم بهمن 1387ساعت 11:38  توسط مدیریت سایت  | 

 

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی ایک اور واردات میں ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کے رہنما جان بحق ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کے رہنما حسین علی یوسفی جان بحق ہوگئے۔ ٹارگٹ کلنگ کی اس واردات کے بعد عوام میں اشتعال پھیل گیا اور مشتعل افراد نے جناح روڈ اور ہسپتال میں شدید احتجاج کیا۔

 

 

http://jang.com.pk/jang/jan2009-daily/27-01-2009/cities/quetta/index.php