تبليغاتX
جامعه امام الصادق (ع) - مذمتی بیان
تقویم
منوی کاربری

Make Your HomePage    Send Email To Admin    Add to Favorites

پيغام مدير : با سلام امیدوارم از مطالب وبسایت راضی شده باشید

با تشکر   

لينك دوستان
۞زیباترین قالبهای وبلاگ۞ موج سوم
mujda download
جامع المصطفی العالمیه
:: پرشن گیگ ::

براي تبادل لينک ابتدا لينک مارو بانام:جامعه امام الصادق (ع) - مذمتی بیان در وبلاگ ياسايتتان قراردهيد ،

سپس از طریق فرم نظرات به ما خبر دهيد تاما هم اين کار رو براي شما بکنيم.

چت بامديـــــر
جستجوگر

Google
  
            
     در كل اينترنت
     در اين سايت

آرشيو
طراح قالب
مذمتی بیان

 

کوئٹہ9/3/2009:کوئٹہ میں دہشت گردی اور ٹارگت کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے جامعہ امام صادق  علمدار روڈ کے پرنسپل جناب علامہ محمد جمعہ اسدی نے کھا کہ کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات تسلسل سے جاری ہیں۔ جو رکنے کا نام نہیں لیتے۔ کوئٹہ کے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی مشترکہ کوششوں کے باوجود دہشت گرد جس کو جب چاہیں قتل کرنے میں دیر نہیں کرتے۔

آج پھر ارباب کرم خان روڈ پر دونوجوانوں کو دہشت گردی کی بھینٹ چڑھا دیاگیا۔ ان تمام واقعات کے باوجود حکومت بلوچستان پہلے بے حس تو تھی ہی، مگر اب بے بس بھی نظر آئی ہے۔ ہم کوئٹہ شہر میں دہشت گردی کے تمام واقعات بالخصوص آج ارباب کرم خان روڈ کے سانحھ کی پھر پور مذمت کرتے ہیں۔ کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے انجمن تاجران نے ہفتہ احتجاج مناتے ہوئے مختلف مقامات پر جلسے کئے۔ اسی سلسلے میں ۱۰ مارچ کو ہزارہ ٹاون میں احتجاج  ہوگا۔ کوئٹہ کے تمام غیور شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ دہشت گردی کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے اس احتجاج میں شرکت کریں۔

[+] نوشته شده توسط مدیریت سایت در 8:37 | |

مطالب پيشين
بخش های سایت
جشن ولادت حضرت محمد و امام صادق
اردوی آموزشی سه ماهه پایان یافت
کوئٹہ: زائرین پر فائرنگ، تین شهید
جسله تقسیم انعامات جهت تشویق قاریان
جناب علامہ محمد جمعہ اسدی کا مجلس عزاء سے خطاب
جامعہ امام صادق (ع) میں جناب علامہ محمد جمعہ اسدی کا مجلس عزاء سے خطاب
مجلس عزاداری در کویته
ان الحسین المصباح الهدی وسفینه الجاه
ٹارگٹ کلنگ: آٹھ ماہ میں 280 ہلاکتیں
جشن 15 شعبان در جامعه امام صادق برگزار دید.
عید مبعث مبارک
سید طالب آغا همراه محافظش به قتل رسید.
کوئٹہ: شعیہ رہنما سید طالب آغا هلاک
تسلیت نامه
روز ولادت رسول اکرم(ص) و حضرت امام جعفر صادق (ع)تجلیل شد.
ولادت حضرت رسول اکرم و رئیس مذهب حضرت امام صادق مبارک باد
مذمتی بیان
کوئٹہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ۲ افراد شہید ہوگئے
هفته احتجاج از طرف تاجران کویته

پنج نفر در شهر کویته به شهادت رسیدند.
کوئٹہ:دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے پانچ افراد کو شہید کردیا۔
پدر و فرزند به شهادت رسیدند
دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو ہلاک کردیا
هزاره هاي پاكستان - کویته
فلم کوتاه از شهید حسین علی یوسفی
هزاره ها در يك امتحان ديگر - به مناسبت شهادت حسین علی یوسفی
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مقتول چئیر مین سپرد خاک
جنازه شهید حسین علی یوسفی تشییع شد