کوئٹہ:دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئٹہ: ہزارہ برادری نے اپنے مطالبات منظور ہونے کے بعد کوئٹہ میں اپنا تین دن سے جاری دھرنا آج صبح (پیر) دس بجے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو تین بم دھماکوں میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے بعد ہزارہ...

وزیراعظم کا وفد دھرنےکےشرکاء سےناکام مذاکرات کےبعد واپس لوٹ گیا...

کوئٹہ : وزیراعظم راجہ پرویز اشرف عملدار روڈ پر بم دھماکے کتین دن سے جاری احتجاجی دھرنا ختم نہ کراسکیں ، وزیراعظم کی جانب سے بھیجئے گئے وفاقی وزراءکے وفد کے دھرنے کے شرکاءکے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ...

وزیر اعظم کی کوئٹہ میں جاری احتجاج پر گورنربلوچستان اور وزیر قانون سے ...

کوئٹہ: وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کوئٹہ بم دھماکوں کے بعد صورتحال کے جائزے کے لئے گورنر بلوچستان سمیت دیگر اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی ہے جبکہ صوبے میں گورنر راج سمیت دیگر آپشنز پر بھی مشاورت شروع...

اسلام آباد: سانحہ کوئٹہ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے 22 گھنٹے سے م...

اسلام آباد: سانحہ کوئٹہ کیخلاف اسلام آباد میں سول سوسائٹی کے رہنماوٴں اور کارکنوں کا دھرنا 22 گھنٹے بعد بھی جاری ہے، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ہزارہ قبیلے کو تحفظ دیا جائے اور ان کے دیگر مطالبات بھی تس...

لاہور،سانحہ کوئٹہ کے خلاف گورنر ہاوٴس کے باہر دھرنا اب تک جاری...

لاہور میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء سے اظہار یکجہتی کے لیے گورنر ہاوٴس کے باہردوپہر ساڑھے تین بجے سے جاری دھرنا اب تک جاری ہے۔گورنر ہاوس کے باہر مجلس وحدت مسلمین ک...

شیعہ ہلاکتوں کی ذمہ دار حکومت ہے

نیویارک: ہیومن رائٹس واچ نے پاکستان میں شیعہ اقلیت کو عسکریت پسندوں سے بچانے میں مسلسل ناکامی پر حکومت کی مذمت کرتے ہوئے اِسے شہریوں کے وحشیانہ قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے مترادف قرار دیا ہے۔ بدھ کو...

ہزارہ برادری کو تحفظ دیا جائے،الطاف حسین...

کراچی:  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ہفتہ کو الطاف حسین نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور وزیرد...

کوئٹہ علمدار روڈ پر دھرنا جاری

کوئٹہ علمدار رود پر دھرنا بدستور جاری۔ اسلام آباد، کراچی اور پاکستان کے دوسرے شہروں سے علما کرام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمایندے اور سربراہ کا ٹلفونیک خطاب جارے ہیں۔ کوئٹہ کے شیعوں سے یکجہتی کے...

کوئٹہ میں دھرنا،شرکا ء کاشہر فوج کے حوالے کرنے تک تدفین سے انکار...

کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود علمدار روڈ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے، شرکا نے صوبائی حکومت کے خاتمے اور کوئٹہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک احتجاج ...