علمبرادار روڈ پر2 دھماکے، 57 افراد شهید، 125 زخمی...

صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے مزید دو بم دھماکے ہوئے ہیں جس میں 57 افراد شہید اور 125 زخمی ہو گئے ہیں۔  پہلا دھماکہ علمدار روڈ پر اسنوکر کلب میں ہوا، ابھی  علاقے کے لوگ،  پولیس،...

کوئٹہ میزان چوک پر دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے میزان چوک کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں 11 افراد جان بحق  اور  40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ ایف سی کی گاڑیوں کے قریب ہوا ہے۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آوازدوردورتک س...

مستونگ دھماکا: جاں بحق زائرین کی جنازے لواحقین کو نہیں سونپی گئیں...

کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والے زائرین کی جنازے 8 دن سے راولپنڈی کے ایک مردہ خانے میں پڑی ہیں لیکن ابھی تک ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیبارٹری نہیں بھجوائے جا سکے، لواحقین اذیت...

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا ہوٹل پر دستی بم سے حملہ،4 افراد زخمی...

 صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا ہوٹل پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر واقع ہوٹل پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو...

کوئٹہ: وحدت کالونی میں دھماکے، 2 افراد زخمی ہوگئے۔...

کوئٹہ: وحدت کالونی کے تیسرے اسٹاپ پر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات  کے مطابق  وحدت کالونی کے علاقے میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں ...

کوئٹہ: جان محمد روڈ پر دھماکہ پانچ افراد زخمی...

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ کے بارونق اور کاروباری علاقے جان محمد روڈ پر دھماکہ پانچ افراد زخمی ‘ دو کی حالت نازک ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب کوئٹہ کے بارونق علاقے جان محمد روڈ پر اسکریپ کی دکان کے سامنے...