کراچی: ٹاور، ملیر اور تین تلوار پر دھرنے ختم، شاہراؤں پر ٹریفک بحال...

کراچی…سانحہ ہزارہ ٹاؤن کے خلاف کراچی میں ملیر، تین تلوار اور ٹاور جبکہ لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ اور اسلام آباد میں فیض آباد پل پر احتجاجی دھرنے ختم ہوگئے ہیں۔ دھرنے ختم ہونے کے بعد شارع فیصل، نیشنل ہ...

حساس اداروں نے کوئٹہ دھماکہ کی رپورٹ جاری کر دی...

اسلام آباد: حساس اداروں نے کوئٹہ میں ہزارہ ٹائون دھماکہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دھماکہ میں زہریلا مواد استعمال کیا گیا۔ یہ دھماکہ خیز مواد پانی کے ٹینکر میں...

بلوچستان میں صوبائی حکومت کی ناکامی درحقیقت وفاق کی ناکامی ہے،عاصمہ جہ...

کراچی : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابقہ صدر عاصمہ جہانگیر نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ پراپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مسئلے کا واحد حل فری اینڈ فیئر الیکشن کا انعقاد ہے ، بلوچستان میں صوبائی حکو...

لاہور،سانحہ کوئٹہ کے خلاف گورنر ہاوٴس کے باہر دھرنا اب تک جاری...

لاہور میں کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء سے اظہار یکجہتی کے لیے گورنر ہاوٴس کے باہردوپہر ساڑھے تین بجے سے جاری دھرنا اب تک جاری ہے۔گورنر ہاوس کے باہر مجلس وحدت مسلمین ک...

کوئٹہ میں دھرنا،شرکا ء کاشہر فوج کے حوالے کرنے تک تدفین سے انکار...

کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود علمدار روڈ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے، شرکا نے صوبائی حکومت کے خاتمے اور کوئٹہ شہر کو فوج کے حوالے کرنے تک احتجاج ...

چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر علامہ جمعہ اسدی کا جلوس سے خطاب...

کوئٹہ پ ۔ ر:  جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی  چہلم امام حسین  علیہ السلام کے موقع پر ہزارہ قبرستان پر عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا کے واقعات کو جاوید بنانے میں  حضرت زینب س...