کوئٹہ: زائرین پر فائرنگ، تین شهید ژانویه 30, 2010 بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کراچی سے ایران جانے والے زائرین پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ ہزارگنجی کے علاقے میں جمعہ ...