جامعہ امام صادق کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے امداد روانہ کردئے گئے...
جامعہ امام صادق (ع) علمدار روڈ کوئٹہ کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے راشن جس میں آٹا، دال، گھی، چینی اور چائے کی پتی و غیرہ اور اس کے علاوہ کچھ نقد رقوم اندرون بلوچستان روانہ کردئیے گئے۔ گذشتہ روز ...