بلوچستان بھر میں گیس کی فراہمی بند، بجلی کا بھی شدید بحران...
کوئٹہ… کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گیس کی فراہمی مکمل بند ہوگئی جبکہ کوئٹہ اور صوبے کے بیشتر علاقوں میں بجلی کا بھی شدید بحران پیدا ہوگیا، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے۔کوئٹہ میں بجلی کی ...