کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے 5 دھماکے، علمدار روڈ بڑی تباہی سےبچالیا۔...
کوئٹہ: مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 5 دھماکوں میں 5 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ہلا دھماکہ جناح ٹاؤن ٗ دوسرا گوالمنڈی ٗ تیسرا گوردا سنگھ روڈ پر ہوا۔ جناح ٹاؤن اور مالی باغ کے علاقے میں...