کوئٹہ: پولیس کا دہشت گردی منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی...
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ اسے ایک رکشہ سے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز مواد ملا ہے جس سے شہر کو ایک بڑے دہشت گرد حملے سے بچالیا گیا ہے۔ ڈپٹی آئی جی پولیس ...