فطرہ فی کس 125 روپے مقرر ہوا

fitraجامعہ امام صادق ؑ میں علماء و اساتذہ کا ایک اجلاس پرنسپل جامعہ امام صادقؑ و امام جمعہ کوئٹہ حجتہ الاسلام و المسلمین جناب محمد جمعہ اسدی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر ذکات و فطرہ فی کس 125 روپے مقرر ہوا۔ امید ہے کہ مومینین اپنے ذکات و فطرے کو شرعی مستحقین کو دینگے۔

 



دیدگاهها بسته شده است.