عید مبعث بر تمام شیعیان جهان مبارک باد
بمناسبت بعثت خاتم الانبیأ سرور کائناتحضرت محمد مصطفی (ص)
ایک عظیم الشان محفل جشن و سرور بروز جمعرات بعد از ظہر 4:00 بجے مورخہ 27 رجب مطابق 5 مئی 2016 زیراہتمام جامعہ امام صادقؑ منعقد کیاجارہا ہے۔ جس میں مختلف علماء کرام خطاب فرمائیں گے۔ تمام مؤمنین سے شرکت کی استدعا ہے۔
مکان: جامعہ امام صادق علمدار روڈ کوئٹہ
از طرف اساتید و طلاب جامعه امام صادق کوئٹہ