پیامبراسلام(ص) : میں حسن و حسین(ع) کو دوست رکھنے والوں کو قدر کی نگاہ ...
کوئٹہ -(جامعہ) نے تاریخ اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نبی کریم (ص) کے بڑے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں...