تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری...
کوئٹہ -(جامعہ) کی رپورٹ کے مطابق ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سولہواں سربراہ اجلاس جاری ہے، دو روزہ اجلاس میں آج پاکستان کو رکنیت دینے کا عمل مکمل کیا جائے گا، پاکستان کی...