14 اگست، پیر کے دن جشن آزادی کے مناسبت سے جامعہ امام صادق علیہ السلام میں ایک خوب صورت جشن برگزار ہوا جس میں اساتیذہ اور طلاب گرامی شرکت کے تہے۔
اس جشن جوانوں نے بہت اچے منقبت خوانی کرکے مجلس کو نورانی کردیا اور اساتیذہ بہے یوم پیدایش پاکستان کے مناسبت سے تقریر کیا۔
اور آخری میں اساتیذہ کرام کیک کو ،جس نے جشن کلیے تیار ہوا تہا، کٹ کیا اور قومی ترانہ کو حاضرین مجلس کے ساتھ اچے صورت میں قرآ ئت کیا ۔