آج 6 سبتمبر ہے اور آج کے دن پاکستان میں یوم دفاع کا اہتمام سے منایاجاتاہے۔ 1965کےشہداء کے قبور پر پھلوں کی چادر چڑ ھائ جاتی ہے۔ اس حوالہ سے آج بہشت زینب ہزارہ قبرستان میں ایک پر وقار تقریب ہوئ جس
میں (آئ جی ایف سی) ہزارہ عماٖئد ین 1965 کے شہداء کے ورثاء کے علاوہ کوئٹہ شہر کی بر جستہ شخصیات نے شرکت کی۔
اس پر وقایع تقریب سے مختلف شخصیات نے خطاب کیا ۔ اور شہداء ارض پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔
میجر شہید جواد چنگیزی کی قبر پر مسلح دستہ نے با قاعدہ سلامی دی ۔ اور (آئ جی ایف سی) نے پہلوں کو چڑائ۔
اور حجۃ السلام والمسلمین محمد جمعہ اسدی امام جمعہ شہر کوئٹہ شہید کی درجات کی بلندی کے لئے دعاکی۔