سال تحصیلی 2017-18-9
جلسہ آغاز سال تحصیلی
خطبه مدیر محترم جامعه اما م صادق (ع)
امام صادق نے فرمایا- شیعہ وہ نہیں جو صرف زبان سے ہماری حمایت اور موفقت کرے۔
شیعہ وہ ہے جو زبان اور عملی کے ذریعہ ہم سے موافقت کرے اور ہماری حمایت کرے، یعنی صرف گفتار ی شیعہ نہ ہو بلکہ شیعہ وہ ہے جس کی گواہی تمہاری رفتار و گفتار دیدے۔
امام صادق نے یہاں شیعوں کی نشانیاں بیاں کرتے ہوۓ فرمایا کہ ہمارا شیعہ وہ نہیں ہے جو صرف ہماری محبت کا دعوی کرے ہمارا شیعہ وہ ہے جو ہماری سیرت کو اپناۓ اور ہماری سیرت کو اپنی زندگی کا شعار بناۓ وہ ہمارا شیعہ ہے۔
اس جلسہ میں شیخ الجامعہ جناب حجت الاسلام و المسلمین آقای رفیعی بہی موجود ہیں جس کی خدمات ہم سب کے سامنے ہیں انہوں نے اپنی پوری زندگی حوزہ علمیہ کوئٹہ کی ترقی و بہتری کے لئے صرف کی ہے۔
اس جلسہ میں ہمارے دیگر محترم اساتید بہی تشریف فرما ہیں بعض اساتید پچہلی پنتیس سال سے حوزہ میں خدمات سر انجام دے دیے ہیں انکی خدمات بہی قابل قدر ہیں۔
میں اس بار جب قم المقدسہ میں شرف ہوا تو حوزہ علمیہ کوئٹہ کے فارغ التحصیل طلاب کرام سے ملا اور مجہے بہت خوشی ہوئ اور وہ طلاب عزیز ہمارا سرمایہ ہیں انشاء اللہ وہ جب واپس آیگے تو اس پورے علاقے کو روشن کریں گے۔
اس جلسہ میں طلاب اپنے نظریہ کو بیان کے اور اساتیذہ نے بہی سال آیندہ کو ایک مبارک سال طلاب علوم دینی کے لئے پیش نظر انداز کیا۔