ہزار گنجی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق …

#کوئٹہ: ہزارگنجی فروٹ منڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ قبیلے کا ایک شخص ابراہیم ولد رحیم ہزارہ سکنہ ہزارہ ٹاون عمر 55 سال شهید ۔

جبکہ ایک شخص زخمی ـ جس کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے بی ایم سی منقتل کیا جارہا ہے_

26169647_2067288050213703_1660987207346932556_n FB_IMG_1515137173435 FB_IMG_1515137219280 FB_IMG_1515137227471



دیدگاهها بسته شده است.