فقه جعفریه کے مطابق زکات فطرہ (رمضان المبارک 1440)
فقه جعفریه کے مطابق زکات فطرہ
جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی کے زیر صدارت ایک اجلاس جامعہ امام صادق علیہ السلام منعقد ہوئی۔ اجلاس میں اساتید اور علماء نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اس سال زکات فطر ہ فقہ جعفریہ کے مطابق فی کس 125 روپے ادا کرے۔
رمضان المبارک 1440 – 2019