جشن آزادی#تصویری گزارش

14 اگست، پیر کے دن جشن آزادی کے مناسبت سے جامعہ امام صادق علیہ السلام میں ایک خوب صورت جشن برگزار ہوا جس میں اساتیذہ اور طلاب گرامی شرکت کے تہے۔

اس جشن جوانوں نے بہت اچے منقبت خوانی کرکے مجلس کو نورانی کردیا اور اساتیذہ بہے یوم پیدایش پاکستان کے مناسبت سے تقریر کیا۔

اور آخری میں اساتیذہ کرام کیک کو ،جس نے جشن کلیے تیار ہوا تہا،  کٹ کیا اور قومی ترانہ کو حاضرین مجلس کے ساتھ  اچے صورت میں قرآ ئت کیا ۔

20863629_1997969283812247_4216630319439864574_o20776679_1997969187145590_2878306165383805050_o

20900564_1997968493812326_857473803681571660_o 20818843_1997969250478917_4650686203332249887_o

20840617_1997968987145610_6094606443066820871_n

rrr 20819293_1997968943812281_7215794303606827434_o  20861872_1997968767145632_1615736795062519288_o rrr

 



دیدگاهها بسته شده است.