بریفنگ نیوز!!!
#افغانستان: کابل شہر سے نزدیک مصلای شہید عبدالعلی مزاری کی 23 ویں برسی کے اجتماع پر عالمی تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا بم دھماکہ ،جس کے نتیجے میں اب تک 7 مومنین شہید جبکہ 20 سے زائد مومنین زخمی ہیں۔دھماکہ شہید عبدالعلی مزاری کے مزار کی داخلی گزر گاہ پر اُس وقت ہوا کہ جب برسی کے اجتماع میں شرکت کیلئے افغانستان کے مختلف علاقوں ہزارہ مومنین کے قافلے آرہے تھے۔