امام جمعه کویٹہ اور مدرسه علمیه امام صادق علیه السلام کے پرنسپل علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اورمؤمنین کی طرف سے عیادت

50913144_2330058547269984_7935550415548973056_n


امام جمعه کویٹہ اور مدرسه علمیه امام صادق علیه السلام کے پرنسپل علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اورمؤمنین کی طرف سے عیادت

امام جمعه کویٹہ اور مدرسه علمیه امام صادق علیه السلام کے پرنسپل علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اورمؤمنین کی طرف سے عیادت ۔
علامه محمد جمعه اسدی ۲۶ جنوری کو تقریباً چالیس روز علالت کے بعد صحت وسلامتی کے ساتھ اپنے گھر پنج گئے ۔
یه خبر انکی تمام دوستوں اور جامعه کے اساتید اور طلاب خصوصاً انکی فیملی کے لئے باعث مسرّت هے ۔
اسلام میں بیماری کی عیادت کو بهت اهمیت حاصل هے اور عیادت کرنے والے کوبهت اجر وثواب عطا کیا گیا هے ، اور رضائی اللهی کا باعث هے ۔
اور ساتھ هی مؤمنین کے درمیان محبت کا بھی موجب هے ۔
لھذا جن علماء ومؤمنین نے قبله محترم کے علاج معالجے کے سلسلے میں کسی طرح کی خدمت انجام دی هے اور جو مؤمنین صحت یابی کے بعد عیادت کے لئے تشریف لائے آقای استاد محمدجمعه اسدی اور اُن کی فیملی نے سب کا شکریه ادا کیاهے اور سب کی کیلئے دعا گوهیں ۔

50875414_2330058717269967_1775353542442221568_n 50958983_2330059797269859_2347362234725826560_o 51155552_2330058590603313_2855291866084016128_n



دیدگاهها بسته شده است.