امام جمعه کویٹہ اور مدرسه علمیه امام صادق علیه السلام کے پرنسپل علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اورمؤمنین کی طرف سے عیادت ۔

51551184_2331227847153054_5659005272341872640_n


امام جمعه کویٹہ اور مدرسه علمیه امام صادق علیه السلام کے پرنسپل علامه #محمدجمعه_اسدی کی شفا یابی اورمؤمنین کی طرف سے عیادت ۔

اسلام میں بیماری کی عیادت کو بهت اهمیت حاصل هے اور عیادت کرنے والے کوبهت اجر وثواب عطا کیا گیا هے ، اور رضائی اللهی کا باعث هے ۔
اور ساتھ هی مؤمنین کے درمیان محبت کا بھی موجب هے ۔

لھذا کل سوموار 29 جنوری، کی دِن شیعه کانفرنس کے صدر جناب سید داوُد آغا اور دیگر رُفقاء نے علامه محمد جمعه اسدی کی عیادت کے لئے تشریف لائے تھے
آقای استاد محمدجمعه اسدی اور اُن کی فیملی نے سب کا شکریه ادا کیاهے اور سب کی کیلئے دعاگوهیں ۔

50816648_2331227923819713_782402982447677440_n 50930570_2331228017153037_155893087913115648_n 51119304_2331227980486374_4329255793745461248_n 51395632_2331228050486367_7341263341353959424_n



دیدگاهها بسته شده است.