جامعہ امام صادق علیہ السلام کے طلاب شبانہ مطالعہ میں مصروف۔
استاد محترم جناب محمد جمعہ اسدی فرماتے ہیں کہ ہر طالب علم کے لیے ضروری ہے کہ کلاس سے پہلے اور کلاس کے بعد مطالعہ کرے اس فرمان کو یقینی بنانے کے لیے طلاب مطالعہ اور مباحثے میں مصروف.