اناللہ وانا الیہ راجعون
خبر غم
تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
فدا حسین ولد مرحوم حاجی محمد عزیز، اصغر علی ، فلائٹ لیفٹننٹ احسان علی ،انصار علی،یاسین علی،محسن علی کے والد
حاجی غلام حسین،حاجی کریم،کے بھائی
علامہ محمد جمعہ اسدی پرنسپل جامعہ امام صادق، اور میجر (ر) یاورعلی کے برادر نسبتی
آج قضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں
مرحوم کا جنازہ کل مورخہ 20 فروری بروز جمعرات 3 بجے مسجد خاتم الانبیا سولہ ایکڑ سے اٹھایا جائے گا
مرحوم کے تشیع جنازہ میں تمام مومنین سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے