پشاور میں کالعدم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکڑ زینب اور انکے سُسر صابر حسین شہید

34235334

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا دن ڈھاڑے کالعدم سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں نے ایک کار پر فائرنگ کرکے دو مسیحا صفت انسانوں کو قتل کردیا ہے ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے علاقہ گلبہار میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکڑ زینب اور انکے سُسر صابر حسین شہید ہوئے ہیں، جبکہ دہشتگرد کاروائی کرکے موقع واردات سے باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ڈاکڑ زینب اور صابر حسین کا تعلق اہلسنت سے ہے، واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے میں قائم انصافی حکومت کے نئے پاکستان کے تمام دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، دوسری جانب دہشتگردوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے آزاد بھی کیاجارہا ہےجسکے نتیجے میں ملک بھر میں ایک بار پھر شیعہ نسل کشی زور پکڑ گئی ہے۔

 



دیدگاهها بسته شده است.